ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments