نوشہر ،پٹرول پمپ پر 28 لاکھ کی ڈکیتی ،ملزم فرار

 نوشہر ،پٹرول پمپ پر 28 لاکھ کی ڈکیتی ،ملزم فرار

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) شیدو پٹرول پمپ ،ٹک شاپ میں ڈکیتی کی واردات، چار نقاب پوش مسلح ڈاکو 28 لاکھ روپے سے زاہد نقدی لے اڑے۔

پٹرول پمپ منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ایس پی انوسٹی گیشن نے کہا کہ کیس کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ حقائق جلد منظرِ عام پر لائینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...