ایس ایس پی آپریشنز کاریڈ زون نا کہ جا ت کا دورہ،چیکنگ سخت کرنیکی ہدایت

ایس ایس پی آپریشنز کاریڈ زون نا کہ  جا ت کا دورہ،چیکنگ سخت کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے ریڈ زون ناکہ جات اور مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کرکے ڈیوٹی پر موجود۔۔۔

 پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ناکہ بندی کو مزید مؤثر اور بامقصد بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...