مری ،عید میلاد النبی کے انتظامات ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ اجلاس

مری ،عید میلاد النبی کے انتظامات  ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ اجلاس

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری کی زیرِ صدارت ڈی سی آفس میں عید میلاد النبی کے انتظامات اور ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں عید میلاد النبی کے جلوسوں اور محافل کے لیے فول پروف سکیورٹی، بلا تعطل بجلی و پانی کی فراہمی اور جلوس کے راستوں پر زیرو ویسٹ آپریشن، خصوصی صفائی اور چونا مارکنگ یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے گئے، اجلاس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے دور دراز سے آئے سائلین سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری ازالے کے احکامات جاری کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...