ٹیکسز میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ،ملک ابراراحمد

ٹیکسز میں اضافہ کسی صورت  قبول نہیں ،ملک ابراراحمد

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ممبرقومی اسمبلی ملک ابراراحمد نے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے ٹیکسز میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ہماری کوشش ہے۔۔

 کہ ان ٹیکسز میں اضافہ واپس لیا جائے عوام کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ، ٹیکسز کے خلاف ہونے والا احتجاج موخر کریں اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ملک عبدالصمد کی قیادت میں ملنے وفد گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...