ٹیکسلا ،اے سی لینڈ ریونیو طارق محمود رشوت کے الزام میں گرفتار

 ٹیکسلا ،اے سی لینڈ ریونیو طارق  محمود رشوت کے الزام میں گرفتار

ٹیکسلا( دنیا نیوز )ٹیکسلا میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریونیو طارق محمود کو مبینہ رشوت خوری، بدعنوانی اور۔۔۔

 اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں اینٹی کرپشن راولپنڈی نے گرفتار کر لیا ،کارروائی کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے تفتیش کے لیے ان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...