سالانہ مجلس عزاء
٭ بیگم آقا زیدی کیرانوی عزاء خانہ گلدستہء سادات مکان نمبر45، سٹریٹ MB،بلاک A، گرین ریزیڈینشیا سوسائٹی (نزد ٹھنڈا پانی) اسلام آباد میں ایام عزاء کی الوداعی مجلس (برائے مستورات)7 ربیع الاول جمعۃ المبارک کو صبح ٹھیک دس بجے ہو گی، مینا اعظم خطاب کریں گی۔ بعد از مجلس کنیزان زہراء پرسہ داری کریں گی۔مومنات سے بروقت شرکت کی استدعا ہے ۔

Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments