مری ،دو منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

مری ،دو منشیات فروش گرفتار  ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

مری( نمائندہ دنیا) مری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مختلف کارروائیوں کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار ۔۔۔

منشیات فروش ساجد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 کلو 680 گرام چرس برآمد کر لی،پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم محمد سجاد کے خلاف اس سے قبل بھی منشیات کے متعدد مقدمات درج ہیں، جن میں اٹک میں 1، اسلام آباد میں 2جبکہ کوٹلی ستیاں میں 4 مقدمات شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...