جرائم پیشہ افراد ،غیر قانونی اسلحہ کیخلاف سخت کارروائی کرینگے ،ڈی پی او ایبٹ آباد
مری (نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ہارون الرشید کی ہدایت پر ایس پی جمیل الرحمن نے پی ایل سی ممبران اور۔۔۔
معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کی روک تھام اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ منشیات فروشوں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شادی بیاہ کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے ساتھ ساتھ اور غیر ملکی افراد افغانی کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments