شاکر سولنگی کے صاحبزادے کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

شاکر سولنگی کے صاحبزادے کے  ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )سینئر صحافی شاکر سولنگی کے صاحبزادے کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں سیاسی و صحافتی شخصیات سمیت سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی گئی جبکہ لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے ان کے لیے صبر و جمیل کی دعا بھی کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...