سی پی او کی زیر صدارت اجلاس ،امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سی پی او کی زیر صدارت اجلاس ،امن  و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں ایس ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، تھانوں کے محرران، حوالات گارد اڈیالہ، تحصیل و ضلع کچہری اور بخشی خانہ جات کے انچارجز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں سکیورٹی ڈیوٹیز، قیدیوں کی منتقلی و نقل و حرکت اور دیگر اہم ذمہ داریوں کا جائزہ لیا گیا۔ سی پی او نے افسران کو ہدایت کی کہ سکیورٹی معاملات پر خصوصی توجہ دی جائے ، کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...