مردان ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

مردان ،ٹریفک حادثہ میں ایک  شخص جاں بحق ،ایک زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) شیخ ملتون تھانہ کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کی آپس میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جا ں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت 14 سالہ ہارون سے ہوئی اور 64 سالہ محمد اکبر زخمی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...