اٹک ،پولیس کا کریک ڈان 3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
اٹک (اے پی پی) اٹک پولیس کا اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈان، 3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج کر لئے۔
تھانہ فتح جنگ پولیس نے دورانِ چیکنگ یونس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن جبکہ طاہر شاہ سکنہ پشاور سے اسلحہ ناجائز پسٹل 9mm معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، اسی طرح تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے دوران چیکنگ افتخار ملک سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد ہونے پر گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments