مری بیوٹیفکیشن پراجیکٹ سست روی کا شکار ،دوکانداروں کو مشکلات
مری(نمائندہ دنیا)لوئر مال بیوٹیفکیشن پراجیکٹ انتہائی سست روی کا شکار ہونے کے باعث شہریوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔
جبکہ منصوبے پر کام کرنے والے ٹھیکیداروں نے مبینہ طور پر بل کلیئر نہ ہونے کے باعث کام روک دیا ہے۔ دوسری جانب دوکاندار بھی سڑک اور دکانوں کے سامنے جاری ادھورے کام کے باعث سراپا احتجاج ہیں ۔ٹھیکیداروں کا مؤقف ہے کہ انہیں تاحال منصوبے کے واجب الادا بل کلیئر نہیں کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments