حافظ عقیل جلیل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر

حافظ عقیل جلیل پاکستان مسلم لیگ کے  مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کی قیادت نے حافظ عقیل جلیل کو پارٹی کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔

ان کی تقرری فوری طور پر مؤثر ہوگی اور وہ پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر نائب صدر و وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سالک حسین کی جانب سے تفویض کردہ خصوصی سیاسی اور تنظیمی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ تقرری کا نوٹیفکیشن چوہدری شجاعت حسین نے جاری کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...