چیئرمین نیوٹیک سے یونی انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقات،فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(اے پی پی)چیئرمین نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن(نیوٹیک) انجینئر قمر الاسلام راجہ سے یونی انٹرنیشنل کے ایک وفد نے نیوٹیک ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی اور۔۔۔
فنی و پیشہ ورانہ تربیت کے شعبے میں تعاون کے فروغ اور ہنرمندی کی ترقی کے اقدامات کو مزید آگے بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ، تربیتی اقدامات کو موثر بنانے اور باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے سے متعلق امور زیر غور آئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments