ستھرا پنجاب راولپنڈی کی بارش کے بعد صفائی آپریشن جاری

ستھرا پنجاب راولپنڈی کی بارش  کے بعد صفائی آپریشن جاری

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ستھرا پنجاب راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک ہیں۔

 ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی و سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر نے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے صفائی اور نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا، ان کی ہدایات پر ورکرز نے نشیبی علاقوں، اہم شاہراہوں، بازاروں اور دیگر مقامات پر بارش کے دوران صفائی آپریشن جاری رکھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...