نئے ڈی آئی جی اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی کا اعلان

نئے ڈی آئی جی اسلام آباد  کی اوپن ڈور پالیسی کا اعلان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور شکایات کی بروقت دادرسی کے لیے اوپن ڈور پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو براہِ راست اپنے دفتر آنے کی دعوت دی ہے۔

ڈی آئی جی کے مطابق شہری اپنی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے روزانہ جی-11 میں واقع ان کے دفتر تشریف لا سکتے ہیں، جہاں ان کی شکایات براہِ راست سنی جائیں گی اور ان کے حل کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...