وفاقی وزرا کے پاس اختیار ہوتا تو پٹرولیم لیوی ختم ہو جاتی، رہنما جماعت اسلامی

وفاقی وزرا کے پاس اختیار ہوتا تو پٹرولیم  لیوی ختم ہو جاتی، رہنما جماعت اسلامی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) معاون خصوصی صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب انعا م الحق اعوان نے کہا ہے کہ۔۔۔

 وفاقی وزرا کے پاس اختیار ہوتا تو بہت پہلے پٹرولیم لیوی ختم ہو جاتی لیکن جماعت اسلامی کی قیادت سے مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود قوم کو ریلیف نہ ملنے سے واضح ہے کہ حکومتی وفد میں شامل وزرا کے پاس کوئی اختیار نہیں، جماعت اسلامی کا کارواں  چل پڑا، لیوی ختم نہ ہوئی تو ڈی چوک اسلام آباد میں میدان سجے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...