راولپنڈی میں پولیو مہم ، ڈی سی ندیم ناصر نے بچوں کو قطرے پلا کر افتتاح کیا
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)راولپنڈی میں چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے اپنے دفتر میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا جبکہ تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔
راولپنڈی میں چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے اپنے دفتر میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا جبکہ تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments