ایم ڈی واسا کا دورہ کشمیر پوائنٹ

ایم ڈی واسا کا دورہ کشمیر پوائنٹ

مری(نمائندہ دنیا)ایم ڈی واسا عظیم شوکت اعوان نے کشمیر پوائنٹ مری کا دورہ کیا اور واسا فسیلیٹیشن سینٹر کی کارکردگی۔۔۔

، شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور پانی کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا،اس موقع پر فسیلیٹیشن سینٹر میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی مختلف واسا سروسز، بلنگ، شکایات کے ازالے اور دیگر امور کا جائزہ بھی لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...