کھیوڑہ میں سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ

 کھیوڑہ میں سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) قدیم ڈپو بازار کی سڑکیں کھنڈر میں تبدیل ہو چکی ہیں ، گول بازار سے لیکر ریلوے پل تک سڑکوں میں بڑے بڑے گڑھے پڑ چکے ہیں جبکہ سائیڈوں پر نالے اور نالیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔۔۔

، پانی سوئی گیس کی پائپ لائن بچھانے والوں نے سڑک کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھیوڑہ شہر کے ترقیاتی کاموں کے لئے 12 کروڑ کی گرانٹ دی ہے ،عوام نے ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف ، ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت یقینی بنائی جا ئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...