کھیوڑہ میں مہنگی سبزیاں بیچنے والوں کیخلاف کارروا ئی کا مطالبہ

کھیوڑہ میں مہنگی سبزیاں بیچنے  والوں کیخلاف کارروا ئی کا مطالبہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) کھیوڑہ میں سبزیوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں، مٹر 600روپے، ٹماٹر 200روپے، پیاز 220روپے، بھنڈی توری 200روپے، کدو 250روپے، کریلہ 300روپے، ۔۔۔

لیموں 600سو روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔ دکاندار ریٹ لسٹ سے زائد نرخوں پر سبز یاں فروخت کر رہے ہیں جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ عوامی حلقوں نے اے سی پنڈ دادنخان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...