تلہ گنگ میں تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس اختتام پذیر

تلہ گنگ میں تاجدارِ ختم نبوت  کانفرنس اختتام پذیر

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تلہ گنگ میں تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت علامہ پیرزادہ محمد ثاقب رضا مصطفائی نے کی۔ انہوں نے کہا دونوں جہانوں کی کامیابی اسوہ حسنہ کی پیروی میں ہے۔۔۔

، اُمہ نبی پاک ؐ کی سیرت پر مکمل عمل کرکے اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتی ہے، روح پرور محفل گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئی جس میں علمائے کرام، مشائخ عظام، سیاسی و سماجی شخصیات، وکلا برادری، تاجروں اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...