محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کا ایکشن، 4ہزار سے زائد چڑیاں قبضہ میں لے لیں
راولپنڈی (آن لائن) محکمہ وائلڈ لائف رینجرز راولپنڈی نے چڑیوں کو جال لگا کر پکڑ کر فروخت کرنے والے۔۔۔
نیٹ ورک کا سراغ لگاتے ہوئے 4ہزار سے زائد چڑیاں قبضہ میں لے لیں۔ یہ گروہ مختلف علاقوں سے ماحول دوست چڑیوں کو جال لگا کر پکڑتا تھا اور مختلف مقامات اور شہروں میں بٹیر ظاہر کر کے دکانداروں کو فروخت کرتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments