ناکافی شہادتوں کی بنا پر قتل کیس کا ملزم بری

ناکافی شہادتوں کی بنا پر  قتل کیس کا ملزم بری

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ رتہ امرال عمران قتل کیس میں نامزدملزم پر استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا۔۔۔

 ،گواہان کے بیانات میں تضاد، ناکافی شہادتوں پر عدالت نے ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے قتل کیس سے بری کردیا ،ملزم اویس خان کے خلاف عمران خان کو قتل کرنے کا الزام تھا، رتہ امرال پولیس نے ملزم کے خلاف 7اگست 2025کو قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 455/25درج کیا تھا۔ فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج خرم سلیم مرزا نے سنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...