پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایس ایس پیز کی کھلی کچہری
راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی سیف اﷲ اور ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد سلیم خٹک نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔۔
انہوں نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے، شہریوں کیلئے بہترین سروس ڈ لیوری کو یقینی بنایا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments