پی ٹی اے ،ٹیلی کام ٹاورز پر بجلی کے متبادل انتظامات کو چیک کرنے کا آغاز
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران موبائل فون سروسز کی دستیابی برقرار رکھنے کے لیے ٹیلی کام ٹاورز پر بجلی کے متبادل انتظامات کو چیک کرنے کا آغاز کر دیا ہے ۔۔۔۔
کراچی، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، ایبٹ آباد، پشاور، ملتان، فیصل آباد، اور مظفرآباد کے زونل دفاتر کی ٹیموں نے اپنے اپنے زونز کے شہری و دیہی علاقوں میں ٹاورز کو چیک کرنا شروع کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments