ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف تھانوں کے دورے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے مختلف تھانوں اور۔۔۔
ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے کرکے سکیورٹی اور شہری سہولتوں کا جائزہ لیا اور پولیس افسران و جوانوں کو شہریوں کی شکایات پر بروقت و مؤثر دادرسی یقینی بنانے اور امن و امان کے قیام کے لیے پوری ذمہ داری سے فرائض انجام دینے کے احکامات جاری کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments