راولپنڈی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی،چیک ڈس آنر کے  مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(این این ا ٓئی) نیوٹاون پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری فروری 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا ۔

 نیوٹاون پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری فروری 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...