سرگودھا فوٹوگرافر اینڈ ویڈیو گرافر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران اور اراکین مجلس عامہ نے حلف اٹھا لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا فوٹوگرافر اینڈ ویڈیو گرافر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران اور اراکین مجلس عامہ نے حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی پروقار تقریب صرافہ بازار یونین کے آفس میں منعقدہ ہوئی جس میں نو منتخب عہدیداران اور ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ تقریب میں عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ فوٹوگرافرز، ویڈیو گرافرز، کیمرا مین اور متعلقہ کاروبار سے وابستہ افراد کے مسائل کے حل، حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کیلئے متحد ہو کر عملی اقدامات کیے جائینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments