93 پولیس ملازمین کی اپیلیں منظور ،ملازمت پربحال

93 پولیس ملازمین کی اپیلیں  منظور ،ملازمت پربحال

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اردل روم کا انعقاد ہوا، معمولی کوتاہیوں کے مرتکب 305ملازمین کی اپیلوں پر وارننگ جاری کی گئی۔

 جبکہ 161 اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔ 93 پولیس ملازمین کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں ملازمت پر بحال کر دیا گیا۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ پولیس ملازمین کی اپیلوں کی شفاف اور غیرجانبدارانہ سماعت یقینی بنائی جا رہی ہے ، جبکہ تمام فیصلے میرٹ اور قانون کے مطابق کیے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...