لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج

 لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھال چکیاں میں ساڑھے 16 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 ایف آئی آر کے مطابق بھٹی مارکیٹ جیل روڈ کی رہائشی مسماۃ(ح)گھر سے اچانک غائب ہو گئی ، تلاش کے باوجود سراغ نہ مل سکا۔ ورثاء کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ محمد ابراہیم، محمد ممتاز، عامر اور پروین ممتاز نے مبینہ طور پر لڑکی کو اغوا کیا جبکہ اسے جان سے مارنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...