13 خطرناک جرائم پیشہ گروہ کے 32 ملزمان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی او توقیر محمد نعیم کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کلین اپ آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔
ماہِ ستمبر کے دوران پولیس نے سنگین وارداتوں میں ملوث 13 خطرناک کریمنل گینگز کو گرفتارکر کے 32 ملزمان کو گرفتارکر لیا ان ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments