چور زمیندار کا سولر سسٹم لے اڑے

چور زمیندار کا سولر سسٹم لے اڑے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور زمیندار کے رقبے سے سولر سسٹم لے اڑے ۔ گزشتہ شب نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ، جس پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

نامعلوم چور زمیندار کے رقبے سے سولر سسٹم لے اڑے ۔ گزشتہ شب نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ، جس پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...