13بجلی چور گرفتار

13بجلی چور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے موضع اودیاں شریف، کھمب کنہ، 38جنوبی، 44جنوبی ،ہاتھی ونڈ سمیت مختلف مقامات پر13بجلی چوروں کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

 واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے موضع اودیاں شریف، کھمب کنہ، 38جنوبی، 44جنوبی ،ہاتھی ونڈ سمیت مختلف مقامات پر13بجلی چوروں کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...