4ملزمان گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 4ملزمان گرفتارکرکے چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر کے 2کلو 200گرام چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ کہوٹہ، صدربیرونی اور مورگاہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments