بہارہ کہو:ہوٹل میں گیس سلنڈردھماکہ،ایک شہری زخمی

بہارہ کہو:ہوٹل میں گیس  سلنڈردھماکہ،ایک شہری زخمی

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) بہارہ کہوکے بازاراٹھال چوک میں واقع ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکہ میں ایک شہری زخمی ہوگیا ،ریسکیو1122کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کرصورتحال پرقابول پالیا اوربڑے نقصان کا خطرہ ٹل گیا، دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ پورے بازار میں خوف واہراس پھیل گیا۔

بہارہ کہوکے بازاراٹھال چوک میں واقع ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکہ میں ایک شہری زخمی ہوگیا ،ریسکیو1122کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کرصورتحال پرقابول پالیا اوربڑے نقصان کا خطرہ ٹل گیا، دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ پورے بازار میں خوف واہراس پھیل گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...