نوشہرہ ،اعلی کوالٹی کی لاکھوں مالیت کی منشیات گرفتار

نوشہرہ ،اعلی کوالٹی کی لاکھوں  مالیت کی منشیات گرفتار

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کامیاب کارروائی، کار سے لاکھوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی منشیات برآمد۔ڈرگ مافیا کے اہم سرگردہ رکن گرفتارکر لیا ۔ خفیہ خانوں سے اعلیٰ کولٹی کی 30000گرام چرس اور 1500گرام آئس برآمد جس کی مالیت لاکھوں روپے ڈالرز بتائی جاتی ہے ۔

نوشہرہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کامیاب کارروائی، کار سے لاکھوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی منشیات برآمد۔ڈرگ مافیا کے اہم سرگردہ رکن گرفتارکر لیا ۔ خفیہ خانوں سے اعلیٰ کولٹی کی 30000گرام چرس اور 1500گرام آئس برآمد جس کی مالیت لاکھوں روپے ڈالرز بتائی جاتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...