مری ،عبدالغفار مری لکوٹ قتل کیس، مجرم کو عمر قید
مری ( نمائندہ دنیا) عبدالغفار مری لکوٹ قتل کیس کا فیصلہ مجرم محمد استخار کو عمر قید کی سزا ،ایڈیشنل سیشن جج آفتاب احمد رائے نے فیصلہ سنا دیا۔ مقدمہ میں مقتول عبدالغفار کی جانب سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جلیل اختر عباسی نے پیروی کی،15 اپریل کو لکوٹ مری میں زمین کے تنازع پر پیش آنے والے واقعہ میں عبدالغفار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ۔
عبدالغفار مری لکوٹ قتل کیس کا فیصلہ مجرم محمد استخار کو عمر قید کی سزا ،ایڈیشنل سیشن جج آفتاب احمد رائے نے فیصلہ سنا دیا۔ مقدمہ میں مقتول عبدالغفار کی جانب سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جلیل اختر عباسی نے پیروی کی،15 اپریل کو لکوٹ مری میں زمین کے تنازع پر پیش آنے والے واقعہ میں عبدالغفار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments