نیشنل لائبریری میں ’’بیونڈ دی سلیبس‘‘ کے عنوان سے لیکچر سیریز کا افتتاح

نیشنل لائبریری میں ’’بیونڈ دی سلیبس‘‘  کے عنوان سے لیکچر سیریز کا افتتاح

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے نیشنل لائبریری آف پاکستان میں زبیونڈ دی سلیبس‘ کے عنوان سے لیکچر سیریز کا افتتاح کیا۔۔

 لیکچر سیریز کا مقصد مرکزی اعلیٰ خدمات (CSS) کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کو عملی رہنمائی اور مختلف شعبوں کے تجربہ کار ماہرین اور اعلیٰ سرکاری افسران کے تجربات سے استفادہ کا موقع فراہم کرنا ہے ۔وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت اسد رحمان گیلانی نے افتتاحی لیکچر بعنوان پاکستان کو جاننا ثقافت، معاشرہ اور ایک مؤثر سول سرونٹ کی تشکیل دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...