انسداد کوڑا کرکٹ و سموگ کیلئے شہر میں صفائی و آگاہی مہم مزید

انسداد کوڑا کرکٹ و سموگ کیلئے  شہر میں صفائی و آگاہی مہم مزید

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے انسداد کوڑا کرکٹ و سموگ کے لیے شہر میں صفائی و آگاہی مہم کو مزید تیز کر دیا ہے ۔۔۔

 شہریوں کو کوڑا کرکٹ پھیلانے اور جلانے پر عائد جرمانوں اور سزاؤں سے آگاہ کیا جا رہا ہے جبکہ صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے شہریوں اور کاروباری مراکز سے بھرپور تعاون کی اپیل بھی کی جا رہی ہے ۔ایم ڈی کی ہدایت پر کمیونیکیشن ٹیم نے راجہ بازار میں شاپ ٹو شاپ آگاہی مہم کا انعقاد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...