ریاست قرضوں کے بوجھ تلے دبی معیشت تباہ ،پاکستان فلاح پارٹی

ریاست قرضوں کے بوجھ تلے دبی  معیشت تباہ ،پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم بخاری نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں تحمل اور تدبر کے ساتھ آگے بڑھنے کے بجائے ایک دوسرے کو فتح کرنے یا نیچا دکھانے کی دوڑ لگی ہو تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے۔۔

 کہ ریاست کو مضبوط، مستحکم اور خوشحال کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟آج ریاست قرضوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ، مسلسل مقروض ہونے کے باعث معیشت کمزور ہو چکی ہے ۔ بے یقینی، عدم اعتماد، کرپشن، بے روزگاری، انصاف کی عدم دستیابی اور بڑھتا ہوا سیاسی بحران عوام میں مایوسی پیدا کر رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...