شہدکے کاروبار کے فروغ کے لئے مفت تربیتی کورس کا انعقاد
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ مگس بانی راولپنڈی کے زیر اہتمام ملک میں شہد کے کاروبار اور۔۔
انڈسٹری کے فروغ کے لئے مفت تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا۔اس تربیتی کورس کا مقصد شہد کی مکھیوں کی سائنسی بنیادوں پر افزائش کو فروغ دینا تھا۔ اس کورس میں مگس بانی (شہد کی مکھیا ں پالنا) کے کاروبار سے منسلک اور خواہش مند حضرات کو سائنسی بنیادوں پر تربیت دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments