نوشہرہ، مالک مکان کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم کو قید، جرمانہ

نوشہرہ، مالک مکان کو فائرنگ کرکے  زخمی کرنے والے ملزم کو قید، جرمانہ

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) سینئر سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ Iنوشہرہ نے کرایہ دار سے تکرار پر مالک مکان کو فائرنگ کرکے۔۔

 زخمی کرنے والے ملزم سجاد گل کو 14سال قید بامشقت ایک لاکھ پچاس ہزار روپے نقد جرمانہ جبکہ جرم 337Dکا جرم ثابت ہونے پر مدعی مقدمہ کو ملزم 1/3دیت دینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزم کا 30بور پستول باحق سرکار ضبط کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے مجرم سجاد گل کو جو کہ ضمانت پر تھا گرفتار کرنے اور ضمانت نامہ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...