عوامی حقوق کا تحفظ،بنیادی مسائل کے حل کیلئے کھڑے رہیں گے، پی پی راولپنڈی

عوامی حقوق کا تحفظ،بنیادی مسائل کے حل  کیلئے کھڑے رہیں گے، پی پی راولپنڈی

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار )پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے عوام اس وقت شدید بلدیاتی اور۔۔

 معاشی مسائل کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور پیپلز پارٹی عوامی حقوق کے تحفظ اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے فرنٹ لائن پر کھڑی رہے گی۔ انہوں نے راولپنڈی کے مضافاتی علاقوں کے مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پینے کے صاف پانی کی شدید قلت، گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور سڑکوں کی مخدوش حالت نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...