انتقال پرملال

انتقال پرملال

٭ صحافی ڈاکٹر عابد عباسی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ مدینہ ٹاؤن بھارہ کہو میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقے کی سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بھارہ کہو میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت کو ان کے آبائی علاقے آزاد کشمیر روانہ کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...