پی این سی اے، نیشنل پپٹ تھیٹر اینڈ چلڈرن آرٹ ورکشاپ

پی این سی اے، نیشنل پپٹ تھیٹر  اینڈ چلڈرن آرٹ ورکشاپ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے ) کے زیر انتظام نیشنل پپٹ تھیٹر اینڈ چلڈرن آرٹ ورکشاپ نے ۔۔۔

نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے ) راولپنڈی کیمپس کے طلبہ کے لیے نیشنل پپٹ تھیٹر ہال میں ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ اور پتلی تماشے کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ کا مقصد طلبہ کو پتلی تماشے کے بنیادی فن اور تکنیکوں سے روشناس کرانا تھا، جس کے تحت Introduction to Puppetry Art: Making and Handling of Rod Puppets کے عنوان سے عملی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ ورکشاپ کی قیادت پی این سی اے کے پپٹ ایکسپرٹ سید مسرور علی شاہ نے ماہر پتلی بازوں کی ٹیم کے ہمراہ کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...