راولپنڈی، 10افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 10افراد کو گرفتار کر کے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔۔
ترجمان کے مطابق کارروائیاں تھانہ ریس کورس، کہوٹہ، جاتلی، صدر بیرونی، دھمیال، روات اور کلرسیداں کے مختلف علاقوں میں کی گئیں جہاں 10افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 20لٹر شراب، ناجائز اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments