جہلم ،ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس ،بھٹوں کے مسائل کا جائزہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم سارہ امجد کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔۔۔
اجلاس میں بھٹہ مالکان کو زگ زیگ ٹیکنالوجی سے متعلق مؤثر تربیت فراہم کرنے ، بھٹوں کو اس جدید طریقہ کار کی جانب منتقل کرنے ، بھٹہ سکولوں کے معیار اور اساتذہ کے لیے ضروری سہولیات میں بہتری کے ساتھ بھٹوں پر منظم شجرکاری کے فروغ پر زور دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments